بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 18
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَسْجُدُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ وَ النُّجُوْمُ وَ الْجِبَالُ وَ الشَّجَرُ وَ الدَّوَآبُّ وَ كَثِیْرٌ مِّنَ النَّاسِ١ؕ وَ كَثِیْرٌ حَقَّ عَلَیْهِ الْعَذَابُ١ؕ وَ مَنْ یُّهِنِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّكْرِمٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُؕ۩۩﴿18﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تونے نہیں دیکھا
- اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- يَسْجُدُ لَهٗسجدہ کرتا ہے اس کے لیے
- مَنْجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَنْاور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَالشَّمْسُاور سورج
- وَالْقَمَرُاور چاند
- وَالنُّجُوْمُاور ستارے
- وَالْجِبَالُاور پہاڑ
- وَالشَّجَرُاور درخت
- وَالدَّوَآبُّاور چوپائے
- وَكَثِيْرٌاور بہت
- مِّنَسے
- النَّاسِانسان (جمع)
- وَكَثِيْرٌاور بہت سے
- حَقَّثابت ہوگیا
- عَلَيْهِاس پر
- الْعَذَابُعذاب
- وَمَنْاور جسے
- يُّهِنِ اللّٰهُذلیل کرے اللہ
- فَمَا لَهٗتو نہیں اس کے لیے
- مِنْ مُّكْرِمٍکوئی عزت دینے والا
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- يَفْعَلُکرتا ہے
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے اور سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ ‘ درخت ‘ چوپائے اور بہت سے انسان بھی جن پر عذاب آنا ثابت ہوگیا ہے اس کے سامنے جھکے ہوئے ہیں ۔ اور جسے اللہ ذلت دیدے اسے کوئی عزت دینے والا نہیں ہے۔ بیشک اللہ جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے۔