بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 28
لِّیَشْهَدُوْا مَنَافِعَ لَهُمْ وَ یَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ فِیْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ۚ فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِیْرَ٘﴿28﴾
- لِّيَشْهَدُوْاتاکہ وہ آموجود ہوں
- مَنَافِعَفائدوں کی جگہ
- لَهُمْاپنے
- وَيَذْكُرُواوہ یاد کریں (لیں)
- اسْمَ اللّٰهِاللہ کا نام
- فِيْٓمیں
- اَيَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍجانے پہچانے (مقررہ) دن
- عَلٰيپر
- مَاجو
- رَزَقَهُمْہم نے انہیں دیا
- مِّنْسے
- بَهِيْمَةِچوپائے
- الْاَنْعَامِمویشی
- فَكُلُوْاپس تم کھاؤ
- مِنْهَااس سے
- وَاَطْعِمُوااور کھلاؤ
- الْبَآئِسَبدحال
- الْفَقِيْرَمحتاج
Translation · Baseerat-e-Quran
تاکہ وہ ان فائدوں کو دیکھیں جو ان کے لئے رکھے گئے ہیں۔ اور وہ (حج کے ) مقرر دنوں میں ان جانوروں پر جو ہم نے ان کو دیئے ہیں (ذبح کرتے وقت) اللہ کا نام لیں۔ اس سے خود بھی کھائیں اور تنگ دست کو بھی کھلائیں۔