بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 3
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ یَتَّبِعُ كُلَّ شَیْطٰنٍ مَّرِیْدٍۙ﴿3﴾
- وَاور
- مِنَ النَّاسِکچھ لوگ جو
- مَنْجو
- يُّجَادِلُجھگڑا کرتے ہیں
- فِي اللّٰهِاللہ (کے بارے) میں
- بِغَيْرِ عِلْمٍبےجانے بوجھے
- وَّيَتَّبِعُاور پیروی کرتے ہیں
- كُلَّ شَيْطٰنٍہر شیطان
- مَّرِيْدٍسرکش
Translation · Baseerat-e-Quran
اور بعض لوگ وہ ہیں جو علم (وفکر) کے بغیر ہی اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں اور سرکش شیطان کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔