بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 47
وَ یَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ وَ لَنْ یُّخْلِفَ اللّٰهُ وَعْدَهٗ١ؕ وَ اِنَّ یَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ﴿47﴾
- وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَاور وہ تم سے جلدی مانگتے ہیں
- بِالْعَذَابِعذاب
- وَلَنْاور ہرگز نہیں
- يُّخْلِفَخلاف کرے گا
- اللّٰهُاللہ
- وَعْدَهٗاپنا وعدہ
- وَاِنَّاور بیشک
- يَوْمًاایک دن
- عِنْدَ رَبِّكَتمہارے رب کے ہاں
- كَاَلْفِ سَنَةٍہزار سال کے مانند
- مِّمَّااس سے جو
- تَعُدُّوْنَتم گنتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ وہ آپ سے جلد عذاب (آنے کا مطالبہ) کررہے ہیں۔ اور اللہ ہر گز اپنے وعدے کے خلاف نہ کرے گا۔ اور بیشک آپ کے رب کے نزدیک اس کا ایک دن تمہارے شمار کے ایک ہزار سال کے برابر ہے جسے تم گنتے ہو۔