IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 52

  1. وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُوْلٍ وَّ لَا نَبِیٍّ اِلَّاۤ اِذَا تَمَنّٰۤى اَلْقَى الشَّیْطٰنُ فِیْۤ اُمْنِیَّتِهٖ١ۚ فَیَنْسَخُ اللّٰهُ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ ثُمَّ یُحْكِمُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌۙ﴿52﴾

    1. وَمَآ اَرْسَلْنَااور نہیں بھیجا ہم نے
    2. مِنْ قَبْلِكَتم سے پہلے
    3. مِنْسے۔ کوئی
    4. رَّسُوْلٍرسول
    5. وَّلَااور نہ
    6. نَبِيٍّنبی
    7. اِلَّآمگر
    8. اِذَاجب
    9. تَمَنّىٰٓاس نے آرزو کی
    10. اَلْقَىڈالا
    11. الشَّيْطٰنُشیطان
    12. فِيْٓمیں
    13. اُمْنِيَّتِهٖاس کی آرزو
    14. فَيَنْسَخُپس ہٹا دیتا ہے
    15. اللّٰهُاللہ
    16. مَا يُلْقِيجو ڈالتا ہے
    17. الشَّيْطٰنُشیطان
    18. ثُمَّپھر
    19. يُحْكِمُ اللّٰهُاللہ مضبوط کردیتا ہے
    20. اٰيٰتِهٖاپنی آیات
    21. وَاللّٰهُاور اللہ
    22. عَلِيْمٌجاننے والا
    23. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ہم نے آپ سے پہلے جو بھی رسول اور نبی بھیجے ہیں جب بھی انہوں نے کوئی ایسی (حق و صداقت کی) بات کہی تو شیطان نے ان کی بات میں شبہ ڈالنے کی کوشش کی۔ پھر شیطان کے ڈالے ہوئے شبہ کو اللہ مٹادیتا ہے پھر اپنی بات کو پختہ کردیتا ہے۔ اور اللہ جاننے والا اور حکمت والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 22:49.Read it