IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 60

  1. ذٰلِكَ١ۚ وَ مَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوْقِبَ بِهٖ ثُمَّ بُغِیَ عَلَیْهِ لَیَنْصُرَنَّهُ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوْرٌ﴿60﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. وَمَنْاور جو۔ جس
    3. عَاقَبَستایا
    4. بِمِثْلِجیسے
    5. مَا عُوْقِبَاسے ستایا گیا
    6. بِهٖاس سے
    7. ثُمَّپھر
    8. بُغِيَ عَلَيْهِزیادتی کی گئی اس پر
    9. لَيَنْصُرَنَّهُضرور مدد کریگا اسکی
    10. اللّٰهُاللہ
    11. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    12. لَعَفُوٌّالبتہ معاف کرنیوالا
    13. غَفُوْرٌبخشنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ تو ہے حال ان کا ۔ اور جس نے ویسا ہی بدلہ لیا جیسا کہ اس پر زیادتی کی گئی تھی اور پھر دوبارہ اس پر زیادتی کی گئی ہو تو البتہ اللہ اس کی ضرور مدد کریگا۔ بلاشبہ اللہ در گذر کرنے والا اور بخشنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 22:58.Read it