IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 63

  1. اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١٘ فَتُصْبِحُ الْاَرْضُ مُخْضَرَّةً١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَطِیْفٌ خَبِیْرٌۚ﴿63﴾

    1. اَلَمْ تَرَکیا تونے نہیں دیکھا
    2. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    3. اَنْزَلَاتارا
    4. مِنَسے
    5. السَّمَآءِآسمان
    6. مَآءًپانی
    7. فَتُصْبِحُتو ہوگئی
    8. الْاَرْضُزمین
    9. مُخْضَرَّةًسرسبز
    10. اِنَّبیشک
    11. اللّٰهَاللہ
    12. لَطِيْفٌنہایت مہربان
    13. خَبِيْرٌخبر رکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ اللہ بلندی سے پانی اتارتا ہے تو زمین سر سبز و شاداب ہوجاتی ہے بیشک وہ نہایت مہربان اور خبر رکھنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 22:58.Read it