بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 72
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوا الْمُنْكَرَ١ؕ یَكَادُوْنَ یَسْطُوْنَ بِالَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ؕ قُلْ اَفَاُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ اَلنَّارُ١ؕ وَعَدَهَا اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ۠ع﴿72﴾
- وَاِذَااور جب
- تُتْلٰىپڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُنَاہماری آیات
- بَيِّنٰتٍواضح
- تَعْرِفُتم پہچانو گے
- فِيْمیں۔ پر
- وُجُوْهِچہرے
- الَّذِيْنَ كَفَرُواجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- الْمُنْكَرَناخوشی
- يَكَادُوْنَقریب ہے
- يَسْطُوْنَوہ حملہ کردیں
- بِالَّذِيْنَان پر جو
- يَتْلُوْنَپڑھتے ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتِنَاہماری آیتیں
- قُلْفرما دیں
- اَفَاُنَبِّئُكُمْکیا میں تمہیں بتلا دوں
- بِشَرٍّبدتر
- مِّنْسے
- ذٰلِكُمْاس
- اَلنَّارُوہ دوزخ
- وَعَدَهَاجس کا وعدہ کیا
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
- وَبِئْسَاور برا
- الْمَصِيْرُٹھکانا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ اور جب ان پر ہماری آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو آپ ان کے چہروں پر ناگواری کے آثار محسوس کرتے ہیں۔ (ایسا لگتا ہے کہ ) وہ ان پر حملہ کرنے کے قریب ہیں جو ہماری آیات ان پر تلاوت کرتے ہیں۔ آپ کہہ دیجئے کیا میں تمہیں اس سے بھی بد ترین بات نہ بتائوں ۔ وہ آگ ہے جس کا اللہ نے کافروں سے وعدہ کیا ہوا ہے۔ جو بدترین ٹھکانا ہے۔