IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 100

  1. لَعَلِّیْۤ اَعْمَلُ صَالِحًا فِیْمَا تَرَكْتُ كَلَّا١ؕ اِنَّهَا كَلِمَةٌ هُوَ قَآئِلُهَا١ؕ وَ مِنْ وَّرَآئِهِمْ بَرْزَخٌ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ﴿100﴾

    1. لَعَلِّيْٓشاید میں
    2. اَعْمَلُکام کرلوں
    3. صَالِحًاکوئی اچھا کام
    4. فِيْمَااس میں
    5. تَرَكْتُمیں چھوڑ آیا ہوں
    6. كَلَّاہرگز نہیں
    7. اِنَّهَایہ تو
    8. كَلِمَةٌایک بات
    9. هُوَوہ
    10. قَآئِلُهَاکہہ رہا ہے
    11. وَاور
    12. مِنْ وَّرَآئِهِمْان کے آگے
    13. بَرْزَخٌایک برزخ
    14. اِلٰى يَوْمِاس دن تک
    15. يُبْعَثُوْنَوہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
تاکہ دنیا جسے میں چھوڑ آیا ہوں اس میں نیک عمل کروں۔ (اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں) ہر گز نہیں۔ یہ ایک (بےحقیقت) بات ہے جسے وہ کہہ رہے ہیں۔ ان کے آگے عالم برزخ ہے اس دن تک کے لئے جب تک وہ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 23:93.Read it