بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 112
قٰلَ كَمْ لَبِثْتُمْ فِی الْاَرْضِ عَدَدَ سِنِیْنَ﴿112﴾
- قٰلَفرمائے گا
- كَمْ لَبِثْتُمْکتنی مدت رہے تم
- فِي الْاَرْضِزمین (دنیا) میں
- عَدَدَشمار (حساب)
- سِنِيْنَسال (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ ان سے پوچھیں گے کہ تم زیمن پر گنتی کے کتنے سال رہے ہو۔