بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 35
اَیَعِدُكُمْ اَنَّكُمْ اِذَا مِتُّمْ وَ كُنْتُمْ تُرَابًا وَّ عِظَامًا اَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ۪ۙ﴿35﴾
- اَيَعِدُكُمْکیا وہ وعدہ دیتا ہے تمہیں
- اَنَّكُمْکہ تم
- اِذَاجب
- مِتُّمْمرگئے
- وَكُنْتُمْاور تم ہوگئے
- تُرَابًامٹی
- وَّعِظَامًااور ہڈیاں
- اَنَّكُمْتو تم
- مُّخْرَجُوْنَنکالے جاؤگے
Translation · Baseerat-e-Quran
(انہوں نے کہا) کیا وہ تم سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ جب تم مرجائو گے اور تم مٹی اور ہڈیوں (کا ڈھیر) بن جائو گے تب تم دوبارہ (زندہ کر کے قبروں سے) نکالے جائو گے ؟