بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 54
فَذَرْهُمْ فِیْ غَمْرَتِهِمْ حَتّٰى حِیْنٍ﴿54﴾
- فَذَرْهُمْپس چھوڑ دے انہیں
- فِيْ غَمْرَتِهِمْان کی غفلت میں
- حَتّٰىتک
- حِيْنٍایک مدت مقررہ
Translation · Baseerat-e-Quran
پس انہیں ان کی غفلت میں ایک مقررہ مدت تک چھوڑ دیجئے۔