IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 61

  1. اُولٰٓئِكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ﴿61﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. يُسٰرِعُوْنَجلدی کرتے ہیں
    3. فِي الْخَيْرٰتِبھلائیوں میں
    4. وَهُمْاور وہ
    5. لَهَاان کی طرف
    6. سٰبِقُوْنَسبقت لے جانیوالے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
یہی وہ لوگ ہیں جو بھلائیوں میں بھاگ دوڑ کرنے والے ہیں اور وہ آگے بڑھ جانے والے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 23:51.Read it