بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 72
اَمْ تَسْئَلُهُمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَیْرٌ١ۖۗ وَّ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ﴿72﴾
- اَمْ تَسْئَلُهُمْکیا تم ان سے مانگتے ہو
- خَرْجًااجر
- فَخَرَاجُتو اجر
- رَبِّكَتمہارا رب
- خَيْرٌبہتر
- وَّهُوَاور وہ
- خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَبہترین روزی دہندہ ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ کیا آپ ان سے کچھ معاوضہ مانگ رہے ہیں تو آپ کا معاوضہ ان کے معاوضے سے زیادہ بہتر ہے۔ کیونکہ اللہ بہترین بدلہ دینے والا ہے۔