بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 81
بَلْ قَالُوْا مِثْلَ مَا قَالَ الْاَوَّلُوْنَ﴿81﴾
- بَلْ قَالُوْابلکہ انہوں نے کہا
- مِثْلَجیسے
- مَا قَالَجو کہا
- الْاَوَّلُوْنَپہلوں نے
Translation · Baseerat-e-Quran
حقیقت یہ ہے کہ یہ (کفار ) بھی وہی بات کہہ رہے ہیں جو ان سے پہلے لوگ کہا کرتے تھے ۔