بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 9
وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَوٰتِهِمْ یُحَافِظُوْنَۘ﴿9﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو
- هُمْوہ
- عَلٰيپر۔ کی
- صَلَوٰتِهِمْاپنی نمازیں
- يُحَافِظُوْنَحفاظت کرنے والے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔