بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 10
وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿10﴾
- وَلَوْلَااور اگر نہ
- فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَرَحْمَتُهٗاور اس کی رحمت
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- تَوَّابٌتوبہ قبول کرنیوالا
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر تمہارے اوپر اللہ کا فضل وکرم نہ ہوتا (تو تم بڑی خرابی میں پڑجاتے ) اور بیشک اللہ تو بہ قبول کرنے والا اور حکمت والا ہے۔