بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 12
لَوْ لَاۤ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتُ بِاَنْفُسِهِمْ خَیْرًا١ۙ وَّ قَالُوْا هٰذَاۤ اِفْكٌ مُّبِیْنٌ﴿12﴾
- لَوْلَآکیوں نہ
- اِذْجب
- سَمِعْتُمُوْهُتم نے وہ سنا
- ظَنَّگمان کیا
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن مردوں
- وَالْمُؤْمِنٰتُاور مومن عورتوں
- بِاَنْفُسِهِمْ(اپنوں کے) بارہ میں
- خَيْرًانیک
- وَّقَالُوْااور انہوں نے کہا
- ھٰذَآیہ
- اِفْكٌبہتان
- مُّبِيْنٌصریح
Translation · Baseerat-e-Quran
جب تم لوگوں نے سنا تھا تو مومن مردوں اور مومن عورتوں نے اپنے لوگوں پر نیک گمان کیوں نہ کیا اور کہا ہوتا کہ یہ تو کھلاجھوٹ ہے۔