بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 22
وَ لَا یَاْتَلِ اُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ وَ السَّعَةِ اَنْ یُّؤْتُوْۤا اُولِی الْقُرْبٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١۪ۖ وَ لْیَعْفُوْا وَ لْیَصْفَحُوْا١ؕ اَلَا تُحِبُّوْنَ اَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿22﴾
- وَلَا يَاْتَلِاور قسم نہ کھائیں
- اُولُوا الْفَضْلِفضیلت والے
- مِنْكُمْتم میں سے
- وَالسَّعَةِاور وسعت والے
- اَنْ يُّؤْتُوْٓاکہ (نہ) دیں
- اُولِي الْقُرْبٰىقرابت دار
- وَالْمَسٰكِيْنَاور مسکینوں
- وَالْمُهٰجِرِيْنَاور ہجرت کرنیوالے
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ میں
- وَلْيَعْفُوْااور چاہیے کہ وہ معاف کردیں
- وَلْيَصْفَحُوْااور وہ در گزر کریں
- اَلَا تُحِبُّوْنَکیا تم نہیں چاہتے ؟
- اَنْ يَّغْفِرَ اللّٰهُکہ اللہ بخشدے
- لَكُمْتمہیں
- وَاللّٰهُاور اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تم میں سے جو لوگ بلند رتبہ اور صاحب حیثیت ہیں وہ رشتہ داروں ‘ محتاجوں ‘ اور اللہ کی راہ میں ہجرت کرنے والوں (کی خدمت) سے قسم نہ کھا بیٹھیں کہ وہ ان کو کچھ نہ دیں گے۔ انہیں معاف کردینا اور در گذر کردینا چاہیے۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہاری خطائوں کو معاف کردے۔ اور اللہ تو مغفرت کرے والا نہایت مہربان ہے۔