بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 3
اَلزَّانِیْ لَا یَنْكِحُ اِلَّا زَانِیَةً اَوْ مُشْرِكَةً١٘ وَّ الزَّانِیَةُ لَا یَنْكِحُهَاۤ اِلَّا زَانٍ اَوْ مُشْرِكٌ١ۚ وَ حُرِّمَ ذٰلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ﴿3﴾
- اَلزَّانِيْبدکار مرد
- لَا يَنْكِحُنکاح نہیں کرتا
- اِلَّاسوا
- زَانِيَةًبدکار عورت
- اَوْ مُشْرِكَةًیا مشرکہ
- وَّالزَّانِيَةُاور بدکار عورت
- لَا يَنْكِحُهَآنکاح نہیں کرتی
- اِلَّا زَانٍسوا بدکار مرد
- اَوْ مُشْرِكٌیا شرک کرنیوالا مرد
- وَحُرِّمَاور حرام کیا گیا
- ذٰلِكَیہ
- عَلَيپر
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
بدکار مرد نکاح نہیں کرتا مگر زنا کا ریا مشرک عورت سے اور بد کار عورت نکاح نہیں کرتی مگر بدکار یا مشرک مرد سے اور یہ بات مسلمانوں پر حرام کردی گئی ہے۔