بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 39
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَعْمَالُهُمْ كَسَرَابٍۭ بِقِیْعَةٍ یَّحْسَبُهُ الظَّمْاٰنُ مَآءً١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءَهٗ لَمْ یَجِدْهُ شَیْئًا وَّ وَجَدَ اللّٰهَ عِنْدَهٗ فَوَفّٰىهُ حِسَابَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ سَرِیْعُ الْحِسَابِۙ﴿39﴾
- وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓااور جن لوگوں نے کفر کیا
- اَعْمَالُهُمْان کے عمل
- كَسَرَابٍسراب کی طرح
- بِقِيْعَةٍچٹیل میدان میں
- يَّحْسَبُهُگمان کرتا ہے
- الظَّمْاٰنُپیاسا
- مَآءًپانی
- حَتّيٰٓیہانتک کہ
- اِذَا جَآءَهٗجب وہ وہاں آتا ہے
- لَمْ يَجِدْهُاس کو نہیں پاتا
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّ وَجَدَاور اس نے پایا
- اللّٰهَاللہ
- عِنْدَهٗاپنے پاس
- فَوَفّٰىهُتو اس (اللہ) نے اسے پورا کردیا
- حِسَابَهٗاس کا حساب
- وَاللّٰهُاور اللہ
- سَرِيْعُ الْحِسَابِجلد حساب کرنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جن لوگوں نے کفر کیا ان کے اعمال ایک چٹیل میدان کے سراب (چمکتے ریت کے دھوکے) کی طرح ہیں۔ جسے پیاسا پانی سمجھ کر اس کے قریب جاتا ہے تو اسے کچھ بھی نہیں ملتا۔ اور اس نے اللہ کو اپنے پاس پایا تو اللہ نے اس کا حساب برابر کردیا اور اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔