IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 15

  1. قُلْ اَذٰلِكَ خَیْرٌ اَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ كَانَتْ لَهُمْ جَزَآءً وَّ مَصِیْرًا﴿15﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. اَذٰلِكَکیا یہ
    3. خَيْرٌبہتر
    4. اَمْیا
    5. جَنَّةُ الْخُلْدِہمیشگی کے باغ
    6. الَّتِيْجو۔ جس
    7. وُعِدَوعدہ کیا گیا
    8. الْمُتَّقُوْنَپرہیزگار (جمع)
    9. كَانَتْوہ ہے
    10. لَهُمْان کے لیے
    11. جَزَآءًجزا (بدلہ)
    12. وَّمَصِيْرًالوٹ کر جانے کی جگہ
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ ان سے پوچھئے کہ جہنم کا عذاب بہتر ہے یا ہمیشہ رہنے والی جنت کا جس کا وعدہ پرہیز گاروں سے کیا گیا ہے وہ ان (کی نیکیوں) کا صلہ اور ٹھکانا ہوگا۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:7.Read it