IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 20

  1. وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّاۤ اِنَّهُمْ لَیَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَ یَمْشُوْنَ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ وَ جَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً١ؕ اَتَصْبِرُوْنَ١ۚ وَ كَانَ رَبُّكَ بَصِیْرًا۠ع﴿20﴾

    1. وَمَآاور نہیں
    2. اَرْسَلْنَابھیجے ہم نے
    3. قَبْلَكَتم سے پہلے
    4. مِنَسے
    5. الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
    6. اِلَّآمگر
    7. اِنَّهُمْوہ یقیناً
    8. لَيَاْكُلُوْنَالبتہ کھاتے تھے
    9. الطَّعَامَکھانا
    10. وَيَمْشُوْنَاور چلتے پھرتے تھے
    11. فِي الْاَسْوَاقِبازاروں میں
    12. وَجَعَلْنَااور ہم نے کیا (بنایا)
    13. بَعْضَكُمْتم میں سے بعض کو (کسی کو)
    14. لِبَعْضٍبعض (دوسروں کے لیے)
    15. فِتْنَةًآزمائش
    16. اَتَصْبِرُوْنَکیا تم صبرو کرو گے
    17. وَكَانَاور ہے
    18. رَبُّكَتمہارا رب
    19. بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ہم نے آپ سے پہلے جتنے بھی رسول بھیجے ہیں وہ سب کھانا کھایا کرتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے۔ اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے جانچنے کا ذریعہ بنایا ہے۔ تو کیا تم صبر کرو گے ؟ اور آپ کا پروردگار سب کچھ دیکھنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:17.Read it