IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 4

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اِفْكُ اِ۟فْتَرٰىهُ وَ اَعَانَهٗ عَلَیْهِ قَوْمٌ اٰخَرُوْنَ١ۛۚ فَقَدْ جَآءُوْ ظُلْمًا وَّ زُوْرًاۚۛ﴿4﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    3. اِنْ ھٰذَآنہیں یہ
    4. اِلَّآمگر۔ صرف
    5. اِفْكُبہتان۔ من گھڑت
    6. افْتَرٰىهُاس نے سے گھڑ لیا
    7. وَاَعَانَهٗور اس کی مدد کی
    8. عَلَيْهِاس پر
    9. قَوْمٌ اٰخَرُوْنَدوسرے لوگ (جمع)
    10. فَقَدْ جَآءُوْتحقیق وہ آگئے
    11. ظُلْمًاظلم
    12. وَّزُوْرًااور جھوٹ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کافر کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) تو کچھ بھی نہیں ہے سوائے جھوٹ کے ۔ جسے اس شخص نے خود گھڑ لیا ہے۔ اور دوسرے کچھ لوگوں نے اس کے گھڑ نے میں اس کی مدد کی ہے۔ پس یقیناً وہ زیادتی اور جھوٹ پر اتر آئے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:1.Read it