بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 41
وَ اِذَا رَاَوْكَ اِنْ یَّتَّخِذُوْنَكَ اِلَّا هُزُوًا١ؕ اَهٰذَا الَّذِیْ بَعَثَ اللّٰهُ رَسُوْلًا﴿41﴾
- وَاِذَااور جب
- رَاَوْكَدیکھتے ہیں تمہی وہ
- اِنْنہیں
- يَّتَّخِذُوْنَكَوہ بناتے تمہیں
- اِلَّامگر۔ صرف
- هُزُوًاتمسخر (ٹھٹھا
- اَھٰذَاکیا یہ
- الَّذِيْ بَعَثَوہ جسے بھیجا
- اللّٰهُاللہ
- رَسُوْلًارسول
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب وہ آپ کو دیکھتے ہیں تو آپ کا مذاق اڑاتے ہیں۔ (طنزیہ یہ کہتے ہیں کہ) یہی وہ ہے جس کو اللہ نے رسول بنا کر بھیجا ہے ؟