بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 46
ثُمَّ قَبَضْنٰهُ اِلَیْنَا قَبْضًا یَّسِیْرًا﴿46﴾
- ثُمَّپھر
- قَبَضْنٰهُہم نے سمیٹا اس کو
- اِلَيْنَااپنی طرف
- قَبْضًاکھینچنا
- يَّسِيْرًاآہستہ آہستہ
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم اس سائے کو آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں۔