بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 48
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ۚ وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ﴿48﴾
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْٓجس نے
- اَرْسَلَ الرِّيٰحَبھیجیں ہوائیں اس نے
- بُشْرًۢاخوشخبری
- بَيْنَ يَدَيْآگے
- رَحْمَتِهٖاپنی رحمت
- وَاَنْزَلْنَااور ہم نے اتارا
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- مَآءً طَهُوْرًاپانی پاک
Translation · Baseerat-e-Quran
وہی تو ہے جس نے اپنی رحمت (بارش سے) آگے آگے خوش خبری دینے والی ہوائیں بھیجیں۔ اور بلندی (آسمان) سے پاک و صاف پانی برسایا