بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 52
فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ جَاهِدْهُمْ بِهٖ جِهَادًا كَبِیْرًا﴿52﴾
- فَلَا تُطِعِپس نہ کہا مانیں آپ
- الْكٰفِرِيْنَکافروں
- وَجَاهِدْهُمْاور جہاد کریں ان سے
- بِهٖاس کے ساتھ
- جِهَادًا كَبِيْرًابڑا جہاد
Translation · Baseerat-e-Quran
پس آپ ان کی بات نہ مانئے اور ان کا پوری قوت سے سخت مقابلہ کیجئے۔