بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 72
وَ الَّذِیْنَ لَا یَشْهَدُوْنَ الزُّوْرَ١ۙ وَ اِذَا مَرُّوْا بِاللَّغْوِ مَرُّوْا كِرَامًا﴿72﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- لَا يَشْهَدُوْنَگواہی نہیں دیتے
- الزُّوْرَجھوٹ
- وَاِذَااور جب
- مَرُّوْاوہ گزریں
- بِاللَّغْوِبیہودہ سے
- مَرُّوْاگزرتے ہیں
- كِرَامًابزرگانہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو فضول اور جھوٹ باتوں میں شامل نہیں ہوتے اور جب کسی بےہودہ چیز پر سے گذرتے ہیں تو سنجیدگی (وقار) سے گذرجاتے ہیں۔