بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 113
اِنْ حِسَابُهُمْ اِلَّا عَلٰى رَبِّیْ لَوْ تَشْعُرُوْنَۚ﴿113﴾
- اِنْنہیں
- حِسَابُهُمْان کا حساب
- اِلَّامگر۔ صرف
- عَلٰي رَبِّيْمیرے رب پر
- لَوْاگر
- تَشْعُرُوْنَتم سمجھو
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کا حساب کتاب میرے رب کے ذمے ہے۔ کاش تم عقل و شعور سے کام لیتے۔