بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 145
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ﴿145﴾
- وَمَآ اَسْئَلُكُمْاور میں نہیں مانگتا تم سے
- عَلَيْهِاس پر
- مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
- اِنْنہیں
- اَجْرِيَمیرا اجر
- اِلَّامگر
- عَلٰيپر
- رَبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین
Translation · Baseerat-e-Quran
اس پر میں تم سے کوئی صلہ نہیں مانگتا ‘ میرا اجر تو اللہ رب العالمین کے ذمے ہے۔