بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 169
رَبِّ نَجِّنِیْ وَ اَهْلِیْ مِمَّا یَعْمَلُوْنَ﴿169﴾
- رَبِّاے میرے رب
- نَجِّنِيْمجھے نجات دے
- وَاَهْلِيْاور میرے گھر والے
- مِمَّااس سے جو
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اے میرے رب مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کی بد کردار یوں سے نجات عطا فرما جو وہ کرتے ہیں۔