بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 207
مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یُمَتَّعُوْنَؕ﴿207﴾
- مَآ اَغْنٰىکیا کام ٓئے گا
- عَنْهُمْان کے
- مَّاجو (جس سے)
- كَانُوْا يُمَتَّعُوْنَوہ فائدہ اٹھاتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ جس سے فائدہ اٹھاتے تھے ان کے کچھ بھی کام نہ آئے گا۔