IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 22

  1. وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ﴿22﴾

    1. وَتِلْكَاور یہ
    2. نِعْمَةٌکوئی نعمت
    3. تَمُنُّهَا عَلَيَّتو اس کا احسان رکھتا ہے مجھ پر
    4. اَنْ عَبَّدْتَّکہ تونے غلام بنایا
    5. بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ احسان جو تو مجھ پر رکھ رہا ہے ( اس لئے تھا کہ ) تو نے بنی اسرائیل کو سخت ذلت و رسوائی میں ڈال دیا تھا۔
The commentary on this passage starts at ayah 26:10.Read it