بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 221
هَلْ اُنَبِّئُكُمْ عَلٰى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیْنُؕ﴿221﴾
- هَلْکیا
- اُنَبِّئُكُمْمیں تمہیں بتاؤں
- عَلٰي مَنْکسی پر
- تَنَزَّلُاترتے ہیں
- الشَّيٰطِيْنُشیطان (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا میں تمہیں بتائوں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں۔