بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 224
وَ الشُّعَرَآءُ یَتَّبِعُهُمُ الْغَاوٗنَؕ﴿224﴾
- وَالشُّعَرَآءُاور شاعر (جمع
- يَتَّبِعُهُمُان کی پیروی کرتے ہیں
- الْغَاوٗنَگمراہ لوگ
Translation · Baseerat-e-Quran
شاعر لوگ وہ ہیں جن کے پیچھے تو گمراہ لوگ ہی چلا کرتے ہیں۔