بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 226
وَ اَنَّهُمْ یَقُوْلُوْنَ مَا لَا یَفْعَلُوْنَۙ﴿226﴾
- وَاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- مَاجو
- لَا يَفْعَلُوْنَوہ کرتے نہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ جو کچھ کہتے ہیں کرتے نہیں۔