بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 25
قَالَ لِمَنْ حَوْلَهٗۤ اَلَا تَسْتَمِعُوْنَ﴿25﴾
- قَالَاس نے کہا
- لِمَنْانہیں جو
- حَوْلَهٗٓاس کے اردگرد
- اَلَا تَسْتَمِعُوْنَکیا تم سنتے نہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
فرعون نے ارد گردوالوں سے کہا کیا تم سنتے ہو ؟