بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 27
قَالَ اِنَّ رَسُوْلَكُمُ الَّذِیْۤ اُرْسِلَ اِلَیْكُمْ لَمَجْنُوْنٌ﴿27﴾
- قَالَفرعون بولا
- اِنَّبیشک
- رَسُوْلَكُمُتمہارا رسول
- الَّذِيْٓوہ جو
- اُرْسِلَبھیجا گیا
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- لَمَجْنُوْنٌالبتہ دیوانہ
Translation · Baseerat-e-Quran
فرعون نے کہا یہ شخص جو تمہارے پاس تمہارا رسول بن کر آیا ہے وہ دیوانہ ہے۔