بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 29
قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ اِلٰهًا غَیْرِیْ لَاَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُوْنِیْنَ﴿29﴾
- قَالَوہ بولا
- لَئِنِالبتہ اگر
- اتَّخَذْتَتونے بنایا
- اِلٰهًاکوئی معبود
- غَيْرِيْمیرے سوا
- لَاَجْعَلَنَّكَتو میں ضرور کردوں گا تجھے
- مِنَسے
- الْمَسْجُوْنِيْنَقیدی (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
فرعون نے کہا اگر تو نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تجھے جیل خانے بھیج دوں گا۔