IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 36

  1. قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ وَ ابْعَثْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ﴿36﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اَرْجِهْمہلت دے اسے
    3. وَاَخَاهُاور اس کے بھائی کو
    4. وَابْعَثْاور بھیج
    5. فِيمیں
    6. الْمَدَآئِنِشہروں (جمع)
    7. حٰشِرِيْنَاکٹھا کرنے والے (نقیب)
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کہ اسکو اور اس کے بھائی (ہارون)ؐ کو مہلت دیدے۔ اور دوسرے شہروں سے (جادو گروں کو) اکٹھا کرنے والوں کو بھیج دے۔
The commentary on this passage starts at ayah 26:34.Read it