IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 51

  1. اِنَّا نَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لَنَا رَبُّنَا خَطٰیٰنَاۤ اَنْ كُنَّاۤ اَوَّلَ الْمُؤْمِنِیْنَؕ۠ع﴿51﴾

    1. اِنَّا نَطْمَعُبیشک ہم امید رکھتے ہیں
    2. اَنْکہ
    3. يَّغْفِرَبخش دے
    4. لَنَاہمیں
    5. رَبُّنَاہمارا رب
    6. خَطٰيٰنَآہماری خطائیں
    7. اَنْ كُنَّآکہ ہم ہیں
    8. اَوَّلَپہلے
    9. الْمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارا رب ہماری خطائیں معاف فرمادے گا کیونکہ ہم پہلے ایمان لانے والوں میں سے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 26:34.Read it