بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 57
فَاَخْرَجْنٰهُمْ مِّنْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ﴿57﴾
- فَاَخْرَجْنٰهُمْپس ہم نے انہیں نکالا
- مِّنْسے
- جَنّٰتٍباغات
- وَّعُيُوْنٍاور چشمے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اللہ نے فرمایا) پھر ہم نے (فرعون اور اس کے ماننے والوں) کو باغات سے چشموں سے