بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 74
قَالُوْا بَلْ وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا كَذٰلِكَ یَفْعَلُوْنَ﴿74﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- بَلْبلکہ
- وَجَدْنَآہم نے پایا
- اٰبَآءَنَااپنے باپ دادا
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يَفْعَلُوْنَوہ کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادائوں کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔