بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 91
وَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِلْغٰوِیْنَۙ﴿91﴾
- وَبُرِّزَتِاور ظاہر کردی جائے گی
- الْجَحِيْمُدوزخ
- لِلْغٰوِيْنَگمراہوں کے لیے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور گمراہ لوگوں کے سامنے جہنم کھول دی جائے گی۔