بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 99
وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الْمُجْرِمُوْنَ﴿99﴾
- وَمَآ اَضَلَّنَآاور نہیں گمراہ کیا ہمیں
- اِلَّامگر (صرف)
- الْمُجْرِمُوْنَمجرم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہمیں صرف مجرموں نے گمراہ کیا تھا۔