IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 12

  1. وَ اَدْخِلْ یَدَكَ فِیْ جَیْبِكَ تَخْرُجْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ١۫ فِیْ تِسْعِ اٰیٰتٍ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ قَوْمِهٖ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ﴿12﴾

    1. وَاَدْخِلْاور داخل کر (ڈال)
    2. يَدَكَاپنے گریبان میں
    3. فِيْ جَيْبِكَاپنے گریبان میں
    4. تَخْرُجْوہ نکلے گا
    5. بَيْضَآءَسفید۔ روشن
    6. مِنْسے۔ کے
    7. غَيْرِ سُوْٓءٍکسی عیب کے بغیر
    8. فِيْمیں
    9. تِسْعِ اٰيٰتٍنو نشانیاں
    10. اِلٰىطرف
    11. فِرْعَوْنَفرعون
    12. وَقَوْمِهٖاور اس کی قوم
    13. اِنَّهُمْبیشک وہ
    14. كَانُوْاہیں
    15. قَوْمًاقوم
    16. فٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اے موسیٰ (علیہ السلام) ! اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالئے وہ بغیر کسی عیب کے سفید چمکتا ہوانکلے گا۔ نونشانیوں میں سے (دونشانیاں) لے کر فرعون اور اس کی قوم کی طرف جایئے کیونکہ وہ بہت حد سے نکل جانے والے لوگ ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 27:7.Read it