بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 22
فَمَكَثَ غَیْرَ بَعِیْدٍ فَقَالَ اَحَطْتُّ بِمَا لَمْ تُحِطْ بِهٖ وَ جِئْتُكَ مِنْ سَبَاٍۭ بِنَبَاٍ یَّقِیْنٍ﴿22﴾
- فَمَكَثَسو اس نے دیر کی
- غَيْرَ بَعِيْدٍتھوڑی سی
- فَقَالَپھر کہا
- اَحَطْتُّمیں نے معلوم کیا ہے
- بِمَاوہ جو
- لَمْ تُحِطْ بِهٖتم کو معلوم نہیں وہ
- وَجِئْتُكَاور میں تمہارے پاس لایا ہوں
- مِنْسے
- سَبَاٍسبا
- بِنَبَاٍایک خبر
- يَّقِيْنٍیقینی
Translation · Baseerat-e-Quran
زیادہ دیر نہیں گذری تھی کہ ہدہد نے حاضر ہوکر کہا کہ میں ایک ایسی بات معلوم کرکے آیا ہوں جس کا شاید آپ کو علم نہیں ہے۔ اور میں آپ کے پاس قوم سبا سے ایک یقینی خبر لے کر آیا ہوں۔