بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 32
قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَفْتُوْنِیْ فِیْۤ اَمْرِیْ١ۚ مَا كُنْتُ قَاطِعَةً اَمْرًا حَتّٰى تَشْهَدُوْنِ﴿32﴾
- قَالَتْوہ بولی
- يٰٓاَيُّهَا الْمَلَؤُااے سردارو !
- اَفْتُوْنِيْمجھے رائے دو
- فِيْٓ اَمْرِيْمیرے معاملے میں
- مَا كُنْتُمیں نہیں ہوں
- قَاطِعَةًفیصلہ کرنے والی
- اَمْرًاکسی معاملہ میں
- حَتّٰىجب تک
- تَشْهَدُوْنِتم موجود ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
(ملکہ نے ) کہا اے سردارو ! میرے اس معاملے میں مجھے مشورہ دو میں اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں کرتی جب تک تم میرے پاس موجود نہ ہو۔