بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 27. An-Naml · Ayah 4
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ زَیَّنَّا لَهُمْ اَعْمَالَهُمْ فَهُمْ یَعْمَهُوْنَؕ﴿4﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- زَيَّنَّا لَهُمْآراستہ کر دکھائے ہم نے ان کے لیے
- اَعْمَالَهُمْان کے عمل
- فَهُمْپس وہ
- يَعْمَهُوْنَبھٹکتے پھرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ہم نے ان کے اعمال ان کی نظر میں خوش نما بنادیئے ہیں اور وہ ان ہی میں بھٹکتے پھر رہے ہیں۔